نام:
افروز عالم بن ذکراللہ سلفی
قلمی نام:
افروز عالم گلری سلفی
پیدائش (تاریخ و مقام):
26/12/1993
بھاؤپور عرف گلری، بڑھنی ،سدھارت نگر،
آبائی وطن ددھونیاں بزرگ،
فی الحال مقیم بھاوپور عرف گلری، بڑھنی
تعلیم:
ابتدائی تعلیم: مدرسہ نور الاسلام بھاو پور عرف گلری؛ 1998 تا 2003
متوسطہ: جامعہ سراج العلوم جھنڈانگر نیپال سے 2003 تا 2007
ثانویہ اولی اور ثانویہ ثانیہ: معھدالرشد تتری بازار (بدر) نوگڑھ سدھارتھ نگر 2007 تا 2009
عالمیت اور فضیلت: جامعہ سلفیہ بنارس؛ 2009ء تا 2014
ڈپلومہ ان عربک و اردو لینگویج
ڈپلومہ ان کمپیوٹر
بی اے: 2015-2018 سدھارت یونیورسٹی علیگڑھوا
مصروفیات:
دعوت وارشاد و تصنیف وتالیف.
معروف قلمی خدمات (مقالات و کتب):
غیرمطبوع
پسندیدہ قلم کار:
شیخ رئیس الاحرار ندوی رحمہ الله، شیخ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ ،شیخ عزیر شمش حفظہ اللہ وغیرہ
پسندیدہ کتابیں:
ابن تیمیہ وابن قیم رحمہ الله کی تالیفات
رہائش:
قسمت کالونی، امرت نگر، کوسہ ممبرا، تھانے، مھاراشٹر
رابطہ:
7379499848/7045007430
afrozgulri@gmail.com