طارق کاظمی

نام:
طارق محمود

قلمی نام:
طارق کاظمی

پیدائش (تاریخ و مقام):
10 جولائی 1994
خیرآباد، تحصیل محمدآباد گوہنہ، ضلع مئو (یوپی)

تعلیم:
بی اے، ایم اے، بی ایڈ (معاشیات) جاری

مصروفیات:
لکھنا، پڑھنا، پینٹنگ کرنا، مطالعہ کائنات جمالیاتی نقطہ نظر سے

معروف قلمی خدمات (مقالات و کتب):
ابھی تک تو نہیں

پسندیدہ قلم کار:
شکیل الرحمٰن، مخدوم محی الدین، رسول حمزہ توف

پسندیدہ کتابیں:
کلام مجید، ( آشرم از شکیل الرحمٰن)، ( میراداغستان از رسول حمزہ توف)، ( ماں از میکسم گورکی)

رہائش:
ایف۔ 45 دوسری منزل، مُرادی روڈ بٹلہ ہاؤس۔ نئی دہلی 110025

رابطہ:

9839181619

تعارف