نام:
سالم خورشید
قلمی نام:
سالم خورشید
تاریخ پیدائش:
1/4/1996
جھنڈا نگر کرشنانگر نیپال
تعلیم:
حفظ و عالمیت؛ جامعہ عالیہ عربیہ مئو ناتھ بھنجن
فضیلت؛ جامعہ اسلامیہ فیض عام مئو ناتھہ بھنجن
منشی، مولوی؛ مدرسہ بورڈ لکھنؤ (یوپی)
مصروفیات:
دعوت و تبلیغ، درس و تدریس مدرسہ عمربن خطاب پرسا لمبنی نیپال
نیز مطالعہ کتب و تحریری مشق
معروف قلمی خدمات:
مختلف مجلات و اخبارات میں چند مضامین و رپورٹ کی اشاعت
مقالہ؛ مولانا عبدالرؤف رحمانی جھنڈا نگری حیات و خدمات (عالمیت سال آخر جامعہ عالیہ عربیہ مئو)
پسندیدہ قلمکار:
مولانا ابوالکلام آزاد، علامہ احسان الہی ظہیر، واصف علی علی واصف، مولانا ابو الحسن علی میاں ندوی، مولانا عبدالرؤف رحمانی جھنڈا نگری، عبد الماجد دریا بادی، مولانا وحیدالدین خاں، ماہر القادری، ابن صفی
پسندیدہ کتابیں:
بلوغ المرام ، الرحیق المختوم، دیوان غالب، کلیات اقبال، وہ جو شاعری کا سبب ہوا، کلیات اکبر الہ بادی، زندگی سے لطف اٹھائیے، ایمان و عمل، پردہ، آنسوؤں کا سمندر،غبار خاطر، آزاد کی کہانی خود آزاد کی زبانی، در یتیم ،الشیعہ و اہل بیت، داستان ایمان فروشوں کی، اور تلوار ٹوٹ گئ
رہائش:
جامعہ سراج العلوم جھنڈا نگر نیپال
رابطہ:
919451405039
9779812974759
salimkhursheed.sk@gmail.com