محمد عرفان یونس سراجی

نام
محمد عرفان بن یونس سراجی

قلمی نام
محمد عرفان یونس سراجی

پیدائش
۵جنوری ۱۹۹۴

مقام: گور، ضلع روتہٹ، نیپال

تعلیم
از جماعت اولی تا عالمیت: جامعہ سراج العلوم السلفیہ جھنڈانگر نیپال
شهادة دبلوم الإعداد اللغوي: جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ

مصروفیات
طالب کلیۃ الدعوۃ واصول الدین، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ

معروف قلمی خدمات
مختلف نگارشات جو گاہے بہ گاہے سوشل میڈیا اور مجلات وجرائد میں شائع ہوتے رہتے ہیں۔

رہائش
جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ

رابطہ
irfan98087@gmail.com

تعارف