نام:
حماد اکرم مختار
قلمی نام:
ابو عفاف
پیدائش (تاریخ و مقام):
۱۵/۵/۹۰، ممبئی
تعلیم:
سول انجنئیر
مصروفیات:
بزنس
معروف قلمی خدمات (مقالات و کتب):
زیر تعمیر
پسندیدہ قلم کار:
سیاست میں کلدیپ نیّر ، اردو ادب میں پریم چند، کرنل محمد، ابن صفی، ملا ابن العرب مکی۔ دینی مضامین میں حافظ اسمعیٰل گوجرانوالہ ، مولانا مختار احمد ندوی، ابوالکلام آزاد وغیرہ
پسندیدہ کتابیں:
مذکورہ حضرات کی تحریریں۔
رہائش:
مستقلا ممبئی، فی الوقت بنگلور
رابطہ:
۹۰۲۲۸۰۸۱۴۶