نام:
نور عائشہ
قلمی نام:
ڈاکٹر نورا حنبلی
پیدائش (تاریخ و مقام):
1992
تعلیم:
ڈاکٹریٹ
مصروفیات:
گھر سنبھالنا، کڑھائی بنائی کرنا، کشیدہ کاری کرنا، کہانیاں لکھنا، بریانی اور گوشت کی نئی نئی ترکیب بنانا
پسندیدہ قلم کار:
خواجہ احمد عباس، منٹو، عبد الحليم شرر،
ڈپٹی نذیر احمد، راجندر پرساد، گلزار،
کملیشور، کاشی ناتھ
پسندیدہ کتابیں:
الرحیق المختوم، رحمت للعالمین، پردہ
رہائش:
دہلی
رابطہ:
شاہین باغ، نئی دہلی