شہلہ تبسم خان

نام:
شہلہ تبسم خان

قلمی نام:
شہلہ تبسم خان

پیدائش (تاریخ و مقام):
19 جولائی 1986
الہ آباد

تعلیم:
ایم اے (سائکولوجی)

مصروفیات:
بچے پالنا، محلے کے بچوں کو پڑھانا، شوہر کی خدمت کرنا، ایک این جی او میں امراض نسواں کے لیے بیداری مہم چلانا

معروف قلمی خدمات (مقالات و کتب):
The Dark Room and the Light House

( Upcoming )

پسندیدہ قلم کار:
قرۃ العین حیدر، بانو قدسیہ، فہمیدہ ریاض، رابعہ بصری، حضرت خنساء کے اشعار ( اردو ترجمہ)، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے ارشادات

پسندیدہ کتابیں:
آگ کا دریا، راجہ گدھ، ویرجینیا وولف سے خوف زدہ کون ہے؟ (انگریزی)

رہائش:

(فی الحال، دبئی)

رابطہ:

تعارف