ابوالحسن عمری

نام:
حسن
قلمی نام:
ابوالحسن عمری
پیدائش (تاریخ و مقام):
28/4/1979
حیدرآباد تلنگانہ
تعلیم:
فارغ جامعہ دار السلام عمراباد
مصروفیات:
سعودی عرب میں برسرروزگار
فارغ اوقات میں دینی اجتماعات
معروف قلمی خدمات (مقالات و کتب):
مقالہ: خلق الإنسان فی ضوء القرآن
متعدد عربی رسائل کے متعدد ترجمے
پسندیدہ قلم کار:
مولانا ابو الکلام آزاد
دیگر سلفی علماء کرام
پسندیدہ کتابیں:
قرآن و حدیث و فقہ المعاصر
رہائش:
سعودی عرب جیزان
رابطہ:
00966501172201
hasanomri@yahoo.com

تعارف