ام عائشہ طوبی مظہر الاعظمی

نام:
طوبی مظهر

قلمی نام:
ام عائشہ طوبی مظہر الاعظمی

پیدائش (تاریخ و مقام):
3 ستمبر 1995مئو ناتھ بھنجن، ڈومن پوره حبہ، اترپرديش

تعلیم:
فضيلت كليہ فاطمۃ الزهرا مئو ناتھ بھنجن
تخصص في الدعوة والتدريس، كليہ عائشہ صديقہ ماليگاؤں

مصروفیات:
امور خانه داری، مطالعہ كتب

معروف قلمی خدمات (مقالات و کتب):
ابھی يہ پہلا مضمون ہے (دعا كي درخواست)

پسندیدہ قلم کار:
ابوالكلام آزاد

پسندیدہ کتابیں:
حديث كي كتابيں

رہائش:
اوم نگر، مہدی پٹنم، حيدرآباد، تلنگانہ

رابطہ:

تعارف