عبد اللہ فیصل

نام:
عبد اللہ

قلمی نام:
عبد اللہ فیصل

پیدائش (تاریخ و مقام):
1977
موتی پور پوسٹ نوگڈھ ضلع سدھارتھ نگر یوپی

تعلیم:
عالمیت، فضیلت
ادیب ماہر، کامل (علی گڈھ)

مصروفیات:
تعلیم و تعلم، تجارت نیز ادارت ماہنامہ المصباح

معروف قلمی خدمات (مقالات و کتب):
قرآن اور مسلمان
آر ایس ایس اور مسلمان
مکاتب ومدارس کا نصاب تعلیم اور اصول وضوابط
بچوں کی تربیت کیوں اور کیسے؟
عورت کیا ہے

پسندیدہ قلم کار:
مولانا ابوالکلام آزاد
وحیدالدین خان
شورش کاشمیری
مولانا ابوالاعلیٰ مودودی
مولا ابوالحسن علی ندوی
مولانا اسحاق بھٹی

پسندیدہ کتابیں:
قرآن مجید
الرحیق المختوم
تذکرہ
پردہ
تاریخ دعوت وعزیمت
کلیات اقبال

رہائش:
الامین بلڈنگ ڈی ۲ گراؤنڈ فلور فلاح کمپلکس شملہ پارک تالاب کوسہ ممبرا تھانہ

رابطہ:
9892375177/9820805177

تعارف