نام:
حسن مدنی ندوی
قلمی نام:
حسن مدنی ندوی
پیدائش (تاریخ و مقام):
لکھنؤ ۱۹۹۷
تعلیم:
انٹر میڈیٹ: امام علی کالج، مدینہ منورہ، سعودی عرب
عالمیت: دار العلوم ندوة العلماء لکھنؤ
گریجویشن: جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی
مصروفیات:
آزاد صحافی، تاجر
معروف قلمی خدمات (مقالات و کتب):
یا رنج و بلا کا خوف نہ کر یا نام نہ لے آزادی کا (آزاد ہند کی انقلابی داستاں پر مشتمل مضامین سیریز جو معروف اخباروں کی زینت بنے)
امانتک فی خدمتک نامی عربی کتاب کی تصنیف
ملی اداروں پر مضامین جس میں ندوۃ العلماء کی علمی کاوشیں اور علی گڑھ مسلم ینیورسٹی پر یہ دشت جنوں دیوانوں کا نامی معروف کالم
پسندیدہ قلم کار:
شیکسپئیر
مصطفی منفلوطی
علی میاں ندوی
شبلی
پسندیدہ کتابیں:
اقبالیات
الفاروق
غبار خاطر
رہائش:
مدینہ منورہ/نیو دہلی
رابطہ:
hsnmadni@gmail.com
9559101156