عطاء الله سلفی

نام:

عطاء الله عبدالله سلفی
قلمی نام:

عطاء الله سلفی/ حیدر سلفی
پیدائش:

12/11/1995

بھٹیا، لہرا، سدھارتھ نگر، یوپی

تعلیم:

حفظ: مدرسہ ابی بن کعب لتحفيظ القرآن الكريم ڈومریاگنج، یوپی
متوسطہ تا ثانویہ: جامعہ اسلامیہ خیرالعلوم ڈومریاگنج، سدھارتھ نگر، یوپی
عالمیت وفضیلت: جامعہ سلفیہ بنارس
بی اے: جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی (جاری)

مصروفیت:

درس و تدریس

معروف قلمی خدمات:

تارک صلاۃ کا حکم (مقالہ عالمیت)
مولانا محمد رئیس ندوی رحمہ اللہ اور منہج سلف کا دفاع (مقالہ فضیلت)
اور متعدد مضامین ومقالات

پسندیدہ قلم کار:

شیخ الحدیث مولانا محمد اسماعیل سلفی گوجرانوالہ، مولانا ابوالکلام آزاد، مولانا محمد اسحاق بھٹی، کرشن چندر، علامہ راشد الخیری، محی الدین نواب، طاہر جاوید مغل

پسندیدہ کتابیں:

لاتحزن
کلیلۃ ودمنۃ
ترجمان القرآن
تحریک آزادی فکر اور شاہ ولی الله کی مساعی
مرزا فرحت اللہ بیگ کی کہانی کچھ ان کی کچھ میری زبانی
خدا کی بستی (ناول از شوکت صدیقی)

رہائش:

پھاٹک حبش خاں، دہلی
رابطہ: 9161537202

تعارف