نام:
سراج الدین عبد الکریم
قلمی نام:
سراج کریم سلفی
پیدائش:
1996۔06۔16
مقام کیندوا، پوسٹ چین پور ،
ضلع جامتاڑا ، جھارکھنڈ
تعلیم:
عالمیت و فضیلت جامعہ سلفیہ بنارس
مصروفیات:
ریسرچ اسکالر ادارہ تحقیق وتصنیف اسلامی علی گڑھ
معروف قلمی خدمات:
خودکشی :اسباب و تدارک ٗٗ کے موضوع پر مسودہ تیار ہے۔ رسائل و جرائد میں مختلف موضوعات پر مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں۔
پسندیدہ قلم کار:
عبد المعید مدنی، علی گڑھ
پسندیدہ کتابیں:
الرحیق المختوم، غبار خاطر، تذکرہ
رہائش:
ادارہ تحقیق و تصنیف اسلامی علی گڑھ
رابطہ:
8002504394
serajkarim365@gmail.com