محمد حسن

نام:
محمد حسن

قلمی نام:
محمد حسن

پیدائش:
22۔08۔1990،

گدیانی ۔ بہار

تعلیم:
عالمیت جامعہ سلفیہ اور انگریزی میں بی۔ اے و ماجستر بذریعہ فاصلاتی تعلیم

مصروفیات:
ایچ۔ آر۔ اور پبلک ریلیشن آفسر دوحہ ۔ قطر

معروف قلمی خدمات:
کچھ افسانے اور سیاسی مضامین اور مراسلات ۔ دی وائر، مضامین ڈاٹ کام، روزنامہ راشٹریہ سہارا وغیرہ میں۔

پسندیدہ قلم کار:
پیغام آفاقی، مشرف عالم ذوقی وغیرہ

پسندیدہ کتابیں:
ناول اور افسانے جیسے مکان، لے سانس بھی آہستہ وغیرہ

رہائش:
دوحہ ۔ قطر

رابطہ:
0097430704850 hsnrahee@gmail.com

تعارف