محمد محمود عالم

نام:
محمد محمود عالم

قلمی نام:
محمد محمود عالم

پیدائش (تاریخ و مقام):
26/ جنوری 1970
آسنسول، مغربی بنگال

تعلیم:
گریجویشن
ڈپلومہ انجینئرنگ علیگ

مصروفیات:
تدریس (گورنمنٹ ووڈ برن اسکول)
ٹیوشن، شاعری

معروف قلمی خدمات (مقالات و کتب):
ہند اور بیرون ہند فیس بک کے مختلف مشہور گروپس کے فی البدیہ طرحی و غیر طرحی مشاعروں اور شعری مقابلوں میں شرکت رہتی ہے۔ اخبار مشرق کولکاتہ میں غزلیں چھپ چکی ہیں۔

پسندیدہ قلم کار:
موجودہ شعراء میں پسندیدہ شاعر منور رانا
طالب علمی کے زمانے میں ابن صفی، سراج انور، صادق حسین سردھنوی کی ناولیں

رہائش:
چکرورتی بائی لین، محلہ بودھا، آسنسول ضلع پچھم بردھمان (مغربی بنگال)

رابطہ:
8101961704
8910279868
mahmood.dis@gmail.com

تعارف