نام:
محمد کاشف عبدالسبحان
قلمی نام:
محمد کاشف
پیدائش (تاریخ و مقام):
7 اکتوبر 1996ء
مئو ناتھ بھنجن
تعلیم:
اولی تا فضیلت: جامعہ عالیہ عربیہ مئو ناتھ بھنجن
فی الحال متعلم كلية الحديث الشريف جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ
مصروفیات:
درسی مصروفیات، اردو عربی کتابوں کا مطالعہ
معروف قلمی خدمات (مقالات و کتب):
مولانا عبدالحمید رحمانی رحمہ اللہ: حیات و خدمات (مقالہ عالمیت)
ندوہ تہذیب البیان جامعہ عالیہ عربیہ مئو: تاریخ کے آئینے میں (مقالہ فضیلت)
علاوہ ازیں کچھ مضامین جو طلبہ جامعہ عالیہ عربیہ کے سالانہ مجلہ تہذیب اور وارث اودھ اخبار میں شائع ہوئے
پسندیدہ قلم کار:
مولانا ابوالکلام آزاد
مولانا محمد اسحاق بھٹی
ڈاکٹر مقتدی أحسن ازہری
پسندیدہ کتابیں:
غبار خاطر
گزر گئی گزران
بزم ارجمنداں
اہلحدیث اور سیاست
رہائش:
وحدات سكنية لطلاب الجامعة الإسلامية بالمدينة المنورة
رابطہ:
00917275413775
0966570103611
mohammadkashif020@gmail.com