نام:
نسیم اختر مجیب الرحمن
قلمی نام:
نسیم جوہر تیمی
پیدائش:
2 فروری 1996
پران پور، کٹیہار، بہار
تعلیم:
عالمیت و فضیلت: جامعہ امام ابن تیمیہ، مشرقی چمپارن، بہار
کلیہ: جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ (حالیہ)
مصروفیات:
طالب جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ، کلیہ حدیث شریف
معروف قلمی خدمات:
سابق ایڈیٹر ماہنامہ مجلہ “الفیصل” (جامعہ اسلامیہ ریاض العلوم شنکر پور، سپول، بہار)
پسندیدہ قلم کار:
ثناء اللہ صادق تیمی
پسندیدہ کتابیں:
تفسیر قرآن، شرح حدیث اور سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق مطلق اردو عربی کتابیں
رہائش:
جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ، سعودی عرب
رابطہ:
سعودی نمبر: 966572067506+ (واٹس ایپ)
انڈین نمبر: 919572196150+