نام:
خلیل الرحمن
قلمی نام:
حافظ خلیل سنابلی،
عمار خلش،
ابن شاہین
پیدائش (تاریخ و مقام):
01 جون 1991
امونا تیواری، سدھارتھ نگر، یوپی
تعلیم:
حافظ، عالم، فاضل
مصروفیات:
امامت و خطابت اور ایک اسکول میں تدریس ذمہ داری
معروف قلمی خدمات (مقالات و کتب):
1- نکاح میری سنت ہے
(ایک کتابچہ جو ترتیب شدہ ہے اور طباعت کے مرحلے سے آگے ہے)
2- شیعیت اپنے عقائد و نظریات کے آئینے
(زیر ترتیب وتنظيم)
پسندیدہ قلم کار:
اسحاق بھٹی، ابو الکلام آزاد اور آغا شورش کاشمیری
پسندیدہ کتابیں:
اسحاق بھٹی اور ابو الکلام آزاد کی تمام کتابیں
رہائش:
گلبرگہ، کرناٹک
رابطہ:
00919022045597