عامرسہیل

نام:

عامر سہیل بن نوراللہ

قلمی نام:

عامر سہیل

پیدائش (تاریخ و مقام):

25/مارچ1994

مقام امرڈوبھا، ضلع سنت کبیر نگر یوپی

تعلیم:

عالمیت جامعہ اسلامیہ دریاآباد،

فضیلت جامعہ عالیہ عربیہ مئوناتھ بھنجن

ڈپلومہ (عربی) امام محمد بن سعود اسلامک یونیورسٹی ریاض سعودیہ عربیہ

مصروفیات:

جامعہ امام محمد بن سعود اسلامک یونیورسٹی کے کلیہ اصول الدین میں زیر تعلیم

معروف قلمی خدمات :

مضامین ڈاٹ کام پر چند مضامین،

حیات النبی کا عقیدہ،

اور فیس بک پر کچھ بکھری تحریریں.

پسندیدہ قلم کار:

علامہ ابن القیم، مصطفی منفلوطی، علی طنطاوی، سعادت حسین منٹو، منشی پریم چند، نسیم حجازی، ابن صفی، تقی عثمانی.

پسندیدہ کتابیں:

الرحیق المختوم، العبرات، دنیا مرے آگے، جہانِ دیدہ، شخصیات پر لکھی کتابیں.

رہائش:

ریاض، سعودیہ عربیہ

966572585056

aamiraali416@gmail.com



تعارف