آفاق منظر سنابلی

نام:

آفاق احمد

قلمی نام:

آفاق منظر سنابلی
پیدائش (تاریخ و مقام):

13/7/1994
تعلیم:

جامعہ اسلامیہ سنابل، نئی دہلی
مصروفیات:

پرائیویٹ سروس، مطالعہ کتب اوروقتاً فوقتا مختلف مضامین تحریر کرنا ۔
معروف قلمی خدمات (مقالات و کتب):

فی الحال درج ذیل اخبارات و مجلات میں مضامین شائع ہوچکے ہیں:
روزنامہ رابطہ ٹائمز ، نئی دہلی
روزنامہ انقلاب نئی دہلی(مراسلات)
ماہ نامہ اہل السنہ ،ممبئی
ماہ نامہ التبیان ،نئی دہلی
ماہ نامہ النور ممبئی
روزنامہ صحافت نئی دہلی
روزنامہ اخبار مشرق نئی دہلی
روزنامہ جنگ جدید نئی دہلی
نادی الطلبہ جامعہ اسلامیہ سنابل کا سالانہ ترجمان “سنابل”
ماہ نامہ الاتحاد ممبئی

پسندیدہ قلم کار:

مولانا ابوالکلام آزاد، عبد الحلیم شرر، غلام رسول مہر، عبد الماجد دریابادی، حنیف ندوی، قاضی سلیمان منصور پوری، سلیمان ندوی، شورش کاشمیری
پسندیدہ کتابیں:

تحریک آزادی فکر اور شاہ ولی اللہ کی تجدیدی مساعی, الرحیق المختوم، اہل حدیث اور سیاست، مجموعہ مقالات مولانا عبد الحمید رحمانی،
رہائش:

نئ دہلی ۔شاہین باغ ،
رابطہ:

7701841215
ای میل آئی ڈی ۔aafaque588@gmail.com



تعارف