عطا بنارسی

نام:
عطاء اللہ

قلمی نام:
عطا بنارسی

پیدائش:
01/01/1988

مقام : سنگہیں،بنارس، یوپی

تعلیم:
ابتدائیہ تاعالمیت: جامعہ سلفیہ بنارس
بی اے(اردو): جامعہ ملیہ اسلامیہ، دہلی
ایم اے(اردو)؛ جامعہ ملیہ اسلامیہ، دہلی

مصروفیات:
بطور سب ایڈیٹر: ہندوستان سماچار، نیوز ایجنسی، نوئیڈا ،یو پی

قلمی خدمات:
مختلف سیاسی، سماجی اور مذہبی مضامین اخبارات و رسائل میں شائع ہوتے رہتے ہیں

پسندیدہ قلم کار:
مولانا ابو الکلام آزاد، مولانا ابو اعلیٰ مودودی، مولانا ابوالحسن علی ندوی، مولانا مقتدیٰ حسن ازہری، مولانا وحید الدین خان، غالب، اقبال وغیرہ

پسندیدہ کتابیں:
قرآن
خاتون اسلام، الجہاد فی الاسلام، سود، تاریخ دعوت و عزیمت و دیگر سیاسی، سماجی اور دینی کتابیں

رہائش:
جامعہ نگر ،نئی دہلی
رابطہ:
9910683130
ای میل آئی ڈی: atasalam2011@gmail.com



تعارف