ابن سعيد لکھنؤی

نام :
عبد الرزاق عبد الغفار محمد سعيد

قلمى نام:
ابن سعيد لکھنؤی

پیدائش:
١٢/ ٠٣/ ۱۹٦٤( شنکر نگر )

تعلیم:
فارغ التحصيل ( جامعه سلفيه بنارس)
ڈپلومہ ان ماڈرن عربک جامعہ ملیہ اسلامیہ نئ دہلی
ادیب کامل حیدرآباد

مصروفیات:
تجارت

قلمی کاوش:
(۱) اقوام متحدہ ایک بین الاقوامى یہودی سازش
(٢) علامه احسان الھی ظھیر ایک تاریخ ساز شخصیت
(۳) گلوبلائزیشن اور عالم اسلام
(٤) مركزى دار العلوم بنارس نوگڑھ کانفرس کی ہی دین ہے

پسندیدہ قلم کار:
محمد حسين آزاد، شیخ الحديث مولانا محمد اسماعيل گوجرانوالہ، مولانا ابو الكلام آزاد، مولانا محمد حنيف ندوى، شورش کاشمیری، مولانا محمد اسحاق بھٹی وغيره وغيره

پسندیدہ کتابیں:
رحمة العالمين، سيرة النبى، تاريخ فرشته، التاريخ الاسلامى، تذكره اور غبار خاطر وغیرہ وغیرہ

رہائش:
دبئی، لکھنؤ، شنکر نگر

رابطه :

٠٠٩٧١٥٠٦٥٩٦٤٧٧

تعارف