ذکاء اللہ عبیداللہ

نام:
ذکاءاللہ بن عبید اللہ بن عبد الرحمان

قلمی نام:
ذکاءاللہ عبید اللہ

پیدائش:
1 جنوری 1999
کھیرٹیا، بانسی، سدھارتھ نگر

تعلیم:
متعلم عالمیت سال آخر 2019-20 جامعہ سلفیہ، بنارس

مصروفیات:
حصول علم

معروف قلمی خدمات:
ندوة العلماء کے قیام میں علمائے اہل حدیث کی خدمات

پسندیدہ قلم کار:
مولانا ابو الکلام آزاد رحمہ اللہ

رہائش:
محلہ اشوک نگر قصبہ بانسی ضلع سدھارتھ نگر

تعارف