عبدالمالک رحمانی

نام:
عبدالمالک بن محی الدین کٹیہاری

قلمی نام:
عبدالمالک رحمانی

تاریخ پیدائش:
15/06 /1995
نیما شملہ پاڑہ، نیما، منہیاری ،کٹیہار-854117 (بہار)

تعلیم :
عالمیت: جامعہ امام ابن تیمیہ – 2012
فضیلت: جامعہ رحمانیہ کاندیولی ممبئی – مئی 2015

مصروفیات :
متعلم جامعہ اسلامیہ مدینہ سعودیہ عربیہ کلیۃ الحدیث والدراسات الاسلامیہ

قلمی خدمت:
ترجمہ کتاب کشف الشبھات فی العقیدہ لمحمد بن عبد الوهاب

پسندیدہ کتابیں:
غبار خاطر (مولانا‌ آزاد)
تحریک اہل حدیث تاریخ کے آئینے میں (اسلم فیروز پوری)
تاریخ اہل حدیث اور اپنی تلاش (قاسم علی شاہ)

پسندیدہ قلمکار:
مولانا ابو الکلام آزاد
شیخ عبد الحکیم عبد المعبود المدنی
شیخ مقبول سلفی
شیخ ثناءاللہ صادق تیمی

رہائش:
جامعہ اسلامیہ مدینہ سعودیہ عربیہ

رابطہ:
موبائل: 00966532162172
ای میل: abdulmalikrahmani3@gmail.com

تعارف