عبدالقادر منیر کٹیہاری

نام:
عبدالقادر بن محمد منير الدين

قلمی نام:
عبد القادر منیر کٹیہاری

پیدائش (تاریخ و مقام):
5 اگست 1991
کٹیہار، بہار، انڈیا

تعلیم:
فضلیت: جامعہ سلفیہ بنارس
بکالوریوس (فی الحال): جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ

مصروفیات:
طلب علم

قلمی خدمات:
عالمیت وفضیلت کے مقالے

پسندیدہ قلم کار:
مولانا ابوالکلام آزاد

پسندیدہ کتابیں:
غبار خاطر
کلیات اقبال
الشرح الممتع

رہائش:
مدینہ منورہ، سعودی عرب

رابطہ:
انڈیا: 919572809406
سعودیہ: 966573224831

تعارف