صفی اللہ محمد الأنصاری

نام:
صفی اللہ انصاری

قلمی نام:
صفی اللہ محمد الأنصاری

پیدائش (تاریخ و مقام):
13/03/1986
روپندیہی ۔ نیپال

تعلیم:
فضیلت: جامعہ عالیہ عربیہ، مئو

مصروفیات:
مترجم وزارت داخلہ قطر، صحافت

معروف قلمی خدمات (مقالات و کتب):
50 سے زائد مضامین و مقالات
دو کتابیں: (1) انمول رشتے (2) سسکتا ہوا سماج (غیر مطبوع)

پسندیدہ قلم کار:
د۔ وسیم المحمدی، عزیر احمد

پسندیدہ کتابیں:
کتب ابن تیمیہ
الرحیق المختوم
خلافت و ملوکیت کی تاریخی و شرعی حیثیت

رہائش:
دوحة، قطر

رابطہ:
0097466429388
safiansari2022@gmail.com
 

تعارف