نام:
فرحان سعید محمد یعقوب بنارسی
پیدائش (تاریخ و مقام):
۹/اکتوبر /۲۰۰۱ —بنارس
تعلیم:
عالمیت: جامعہ سلفیہ بنارس، کلیہ الحدیث سال اوّل جاری
مصروفیات:
تعلیم و تعلم، دعوت و تبلیغ، مطالعہ
پسندیدہ قلم کار:
شبلی نعمانی، ابو الکلام آزاد، سید سلیمان ندوی، مقتدی حسن ازہری، کرامت اللہ غوری، محمد رئیس ندوی، عباس محمود العقاد
رہائش:
بنارس
رابطہ:
بی ۱۸ /۹۳ ریوڑی تالاب، بنارس، یو پی