صبا شعیب

نام:
صبا شعیب مومن

قلمی نام:

صبا شعیب

تعلیم:
بی اے سالِ دوم

مصروفیات:
کھانا بنانا، نظمیں اور غزلیں تحریر کرنا، بحث و مباحثہ کرنا

پسندیدہ قلم کار:
مولانا الطاف حسین حالی، سر سید احمد خان
پسندیدہ شاعر: عبید اعظم اعظمی، یوسف دیوان، عائشہ سمن، علامہ اقبال، مرزا غالب، شفیع ساغر، شمس الرب شمس

پسندیدہ کتابیں:
عمل سے زندگی بنتی ہے، بہنوں سے خطاب، تحفہء خواتین، خطباتِ فقیر۔
لازوال، کلیات اقبال، دیوان غالب، کلیات فیض اور تمام شاعروں کی کلیات اور دیوان!

رہائش:
ممبئی

رابطہ:
ممبئی

تعارف