ڈاکٹر محمد اسلم مبارکپوری

نام:
محمد اسلم بن محمد انور بن (مولانا) عبد الصمد مبارک پوری

قلمی نام:
ڈاکٹر محمد اسلم مبارک پوری

پیدائش:
جنوری 1973ء
مقام: موضع اودے بھان پور، حسین آباد، مبارک پور، یوپی

تعلیم:
فضیلت: مدرسہ عربیہ دار التعلیم، صوفی پورہ، مبارک پور
بی اے: جامعہ اسلامیہ، مدینہ منورہ
ایم اے، پی ایچ ڈی: لکھنو یونیورسٹی
تخصص: عربی ادب و فقہ اسلامی

مشغلہ:
استاد جامعہ سلفیہ بنارس
مدیر ماہنامہ محدث بنارس
تصنیف و تالیف و ترجمہ
صحافت و مضمون نویسی
دعوت و تبلیغ

معروف قلمی خدمات(مقالات و کتب):
15 سے زائد تراجم و تصانیف و تحقیقات
سیکڑوں مضامین و مقالات
محدث کی ادارت

رہائش:
دار الضیافہ، جامعہ سلفیہ بنارس

رابطہ:
+918009165813
+919453586292

تعارف