نام:
محمد غفران بن عبیدالرحمان
قلمی نام:
محمد غفران بن عبیدالرحمان سلفی
پیدائش :
26 جولائی 1993
تعلیم:
حفظ قرآن مدرسہ ابی بن کعب لتحفیظ القرآن الكريم ڈومریاگنج سدھارتھ نگر
ثانویہ: جامعہ اسلامیہ خیرالعلوم ڈومریاگنج سدھارتھ نگر
عالمیت و فضیلت: جامعہ سلفیہ (مرکزی دارالعلوم) بنارس
مولوی، منشی، عالم: مدرسہ یوپی بورڈ لکھنؤ
بی اے: مولانا ابوالکلام آزاد یونیورسٹی حیدرآباد
مصروفیات :
تعلیم و تعلم
قلمی خدمات :
1۔قدیم و جدید اساتذہ جامعہ سلفیہ بنارس: ایک مختصر تعارف
2۔ فضائل سور قرآن سے متعلق احادیث کی تحقیق و تخریج
3۔ تلاوت قرآن کے درمیان پڑھی جانے والی آیتوں کے جواب کا تحقیقی جائزہ (یہ تینوں مقالے سالانہ مجلہ المنار 2018۔ 2017۔ 2016 بترتیب شائع ہوچکے ہیں)
4۔حرمین پر قبضہ کا رافضی منصوبہ ماضی اور حال کے تناظر میں
5۔ فارغین مدارس کا تدریسی عمل سے بے رغبتی أسباب و تدارک
(دونوں مقالے: مجلہ الفرقان ڈومریاگنج سے شائع ہوچکے ہیں )
6- یورپ میں عورت کا مقام (صفحہ 150 غیر مطبوعہ)
پسندیدہ قلم کار:
مولانا ابوالکلام آزاد، مولانا محمد اسماعیل گوجرانوالہ، مولانا محمد اسحاق بھٹی رحمھم اللہ، پطرس بخاری، شورش کاشمیری، نسیم حجازی، ابن صفی وغیرہ
پسندیدہ کتابیں:
مرعاۃ المفاتيح، سلفیت کا تعارف، کلیات اقبال، غبار خاطر، الرحیق المختوم، پیغمبر عالم، پطرس کے مضامین وغیرہ
رہائش:
پھاٹک حبش خان، چاندنی چوک دہلی
رابطہ:
موبائل نمبر: 9648580182
ای میل:
hmgdok93@gmail.com
سوال کیجیے مگر …..
محمد غفران عبیدالرحمان سلفی
December 8, 2020
مدارس اسلامیہ میں جید علماء کا فقدان: اسباب و تدارک
محمد غفران عبیدالرحمان سلفی
June 17, 2019
قلعہ کہنہ مسجد: شرپسند عناصر کے نشانہ پر
محمد غفران عبیدالرحمان سلفی
March 18, 2019
یوم بدکاری
محمد غفران عبیدالرحمان سلفی
February 14, 2019
دوستی کیجئے مگر…..
محمد غفران عبیدالرحمان سلفی
December 24, 2018
اصلاح معاشرہ کی مہم ناکام کیوں؟
محمد غفران عبیدالرحمان سلفی
December 9, 2018