شکیب الرحمن سلفی

نام:
شکیب الرحمن سلفی

قلمی نام:

شکیب الرحمن سلفی
ابوفائز مبارکپوری

پیدائش:
تاریخ پیدائش 5 جون 1983ء
حسین آباد، مبارکپور، اعظم گڑھ، یوپی

تعلیم:
پرائمری تا ثانویہ: جامعہ عربیہ دارالتعلیم مبارکپور.
عالمیت وفضلت: جامعہ سلفیہ بنارس

مصروفیات:
استاذ و نائب شیخ الجامعہ: جامعہ دارالسنہ، شیرور، کرناٹک (جنوری 2002ء سے)
معاون مدیر: مجلہ نداء السنہ

قلمی خدمات :
مجلہ اہلحدیث امرتسر اور محدث دہلی میں مولانا عبدالصمد رحمانی رحمہ اللہ کے شائع شدہ مضامین کی جمع وترتيب اور حوالے کا اندراج، ابتلاء وآزمائش، عبرت وفوائد، زبان کی حفاظت
غصہ اور اس کا شرعی علاج، نیز (مجلہ نداء السنہ کے لیے مستقل درس قرآن اور مضمون نگاری 2013 سے جاری ہے)

پسندیدہ قلم کار:
ڈاکٹر ابوالحیات اشرف، ابن أحمد نقوی، شیخ رفیق احمد رئیس سلفی، ڈاکٹر مقتدی حسن ازہری وغیرہ

پسندیدہ کتابیں:
تفسیر میں تفسیر ابن کثیر، تفسیر قرطبی، تفسیر شوکانی،
شروحات حدیث میں مرعاة المفاتيح
تحقیقات حدیث میں علامہ البانی رحمہ اللہ اور حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتب.
لا تحزن، صور من حياة الصحابة، تاريخ اسلام، إسحاق بھٹی کی کتب.
رہائش:
مدرسہ ہاؤس، مسلم محلہ شیرور 576228، ضلع، اڑپی، کرناٹک
رابطہ:
9901147223
abuahmadmp@gmail.com



تعارف