زلفی مظہر اعظمی

نام:
زلفی مظہر محمد مظہر

قلمی نام:
زلفی مظہر اعظمی

پیدائش (تاریخ و مقام):
2 اگست 2000
ڈومن پورا حبہ مئو ناتھ بھنجن یوپی

تعلیم:
عالمیت و فضیلت: مدرسہ عالیہ نسواں مئو ناتھ بھنجن
تخصص فی الدعوة و التدریس: کلیہ عائشہ صدیقہ منصورہ مالیگاؤں، مہاراشٹر
مولوی، عالم، کامل: یوپی بورڈ لکھنؤ

مصروفیات:
مطالعہ کتب و مضمون نگاری

معروف قلمی خدمات (مقالات و کتب):
مقالہ: جدید ٹیکنالوجی اور اس کے مثبت ومنفی اثرات برائے سند تخصص (غیر مطبوع)
ترجمہ: رحماء بینھم (غیر مطبوع)

پسندیدہ قلم کار:
ابوالکلام آزاد

پسندیدہ کتابیں:
ادبی کتابیں

رہائش:
ڈومن پورہ حبہ مئو ناتھ بھنجن یوپی

تعارف