ڈاکٹر محمد یوسف ابو طلحہ

نام:
محمد یوسف حافظ ابو طلحہ

قلمی نام:
ڈاکٹر محمد یوسف ابو طلحہ

پیدائش (تاریخ و مقام):
5/جولائی 1976

تعلیم:
دکتوراہ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ

مصروفیات:
درس وتدریس

معروف قلمی خدمات (مقالات و کتب):
ماجستیر اور دکتوراہ کا رسالہ

پسندیدہ قلم کار:
ابن تیمیہ
ابن القیم
ابن حجر

پسندیدہ کتابیں:
علوم حدیث پر مشتمل کتابیں

رہائش:
جامعہ محمدیہ منصورہ، مالیگاوں

رابطہ:
mdyusuftalha@gmail.com

تعارف