نعت نبی کی
بات نبی کی
رحمتِ عالم
ذات نبی کی
سدرہ سے آگے
رات نبی کی
چاند سے سندر
لات نبی کی
ذریت تھی
سات نبی کی
ناممکن ہے
مات نبی کی
نسبتِ کاشف
جات نبی کی
نعت نبی کی
بات نبی کی
رحمتِ عالم
ذات نبی کی
سدرہ سے آگے
رات نبی کی
چاند سے سندر
لات نبی کی
ذریت تھی
سات نبی کی
ناممکن ہے
مات نبی کی
نسبتِ کاشف
جات نبی کی
بہت خوب۔۔۔
بہت خوب