کاشف شکیل

نام:

محمد کاشف بن شکیل احمد

قلمی نام:

کاشف شکیل

پیدائش (تاریخ و مقام):

مقام و پوسٹ: سانتھا، ضلع: سنت کبیر نگر یوپی

تعلیم:

ابتدائی تا ثانویہ ثانیہ: مدرسہ زید بن ثابت، سانتھا سنت کبیر نگر یوپی؛ شاخ جامعہ سلفیہ بنارس

عالمیت: جامعہ سلفیہ بنارس سے 2014ء میں، امتیازی نمبرات سے

فضیلت: جامعہ عالیہ مئو سے 2016ء میں، امتیازی نمبرات سے

تقابل ادیان: جامعہ دارالسلام عمرآباد تمل ناڈو سے 2016ء میں یوپی

مدرسہ بورڈ: مولوی، عالم،

یوپی بورڈ:  2+10 سائنس سے 2016ء میں،

بی اے، ایم اے (عربی) ممبئی یونیورسٹی

مشغلہ:

استاد: جامعہ محمدیہ، مہسلہ، کوکن، رائے گڑھ

معروف قلمی خدمات (مقالات و کتب):

1- “تاریخ اہل حدیث جنوبی ہند کے درخشاں پہلو” کی ترتیب زیر اشراف مولانا عبدالوہاب جامعی (760 صفحات)

2- شرک کے نقصانات قرآن کی روشنی میں (کتابچہ)

3- ولایت قرآنی آیات کی روشنی میں (مقالہ)

نیز مختلف مضامین اور غزلیں

پسندیدہ قلمکار:

مولانا ابوالکلام آزاد، علامہ اقبال، اسد اللہ خاں غالب، ابن صفی، علامہ سید سلیمان سلمان منصورپوری، علامہ احسان الہی ظہیر

پسندیدہ کتابیں:

ابن صفی کے ناولز، مولانا آزاد کی ترجمان القرآن، غبار خاطر اور تذکرہ وغیرہ

رہائش:

مہسلہ، کوکن، رائے گڑھ

رابطہ:

7408150761 mohammadkashif558@gmail.com

Facebook: Kashif Shakeel



تعارف