یاسر اسعد

نام:
یاسر اسعد
قلمی نام:
یاسر اسعد
پیدائش:
۷؍جنوری ۱۹۹۷ء،

بمقام مئو ناتھ بھنجن
تعلیم:
از متوسطہ تا فضیلت: جامعہ سلفیہ بنارس
فی الحال: متعلم معہد اللغویات العربیہ، جامعۃ الملک سعود، ریاض
مصروفیات:
درسی مشغولیات، مضمون نویسی،

عربی اردو کتب ومجلات کا مطالعہ
قلمی کاوشیں:
کتب حدیث پر اہل حدیث علماء کی عربی شروح وحواشی (مقالہ عالمیت)
حرم مکی میں چار مصلے (مقالہ فضیلت)
زائد از ۵۰ مضامین ومقالات
پسندیدہ قلمکار:
مولانا قاضی سلیمان منصورپوری، مولانا ابوالکلام آزاد، مولانا محمد اسماعیل گجرانوالہ، مولانا سید ابو الاعلی مودودی، مولانا محمد اسحاق بھٹی، ڈاکٹر مقتدیٰ حسن ازہری، مولانا تقی عثمانی، ابن صفی، ابن انشا ، محی الدین نواب وغیرہ
پسندیدہ کتابیں:
مولانا محمد اسحاق بھٹی  کی  تمام  کتابیں،

تحریک آزادی فکر(مولانا گجرانوالہ)،

مرتد کی سزا/ تفہیمات ( مولانا مودودی)،

ارض حرم میں پہلا قدم (مولانا حفیظ الرحمن اعظمی عمری)

تاریخ وتعارف مدرسہ دار الحدیث رحمانیہ دہلی( مولانا اسعد اعظمی)،

اردو کی آخری کتاب( ابن انشا)،

مولوی نذیر احمد کی کہانی: کچھ ان کی کچھ میری زبانی( مرزا فرحت اللہ بیگ)،

رسالۃ الی ولدی (عربی) از احمد امین
رہائش:
سکن الطلاب، جامعۃ الملک سعود، ریاض
رابطہ:
00919044228576
0966501045646

yasirasad97@ymail.com

438106452@student.ksu.edu.sa



تعارف