عبدالغفار زاہد

نام:

عبدالغفار سلفی

قلمی نام:

عبدالغفار زاہد

پیدائش (تاریخ و مقام):

3 ستمبر 1986، راجہ پورا، بنارس

تعلیم:

فضیلت 2005 جامعہ سلفیہ بنارس، ایم اے عربی 2011 لکھنؤ یونیورسٹی، پی ایچ ڈی جاری ہے بنارس ہندو یونیورسٹی سے

مصروفیات:

تدریس مدرسہ احیاء السنہ (شاخ جامعہ سلفیہ) بنارس، دعوت و تبلیغ

معروف قلمی خدمات (مقالات و کتب):

توشہ خطیب (طلبہ کے لیے تقاریر کا مجموعہ) ،

پسندیدہ قلم کار:

مولانا ابوالکلام آزاد، عامر عثمانی، ابن صفی

پسندیدہ کتابیں:

عربی میں لا تحزن اور استمتع بحیاتک، اردو میں ابن صفی کے ناول، مولانا آزاد کی تمام کتابیں

رہائش:

J 1/129 c, راجہ پورا، شسمن بازار، بنارس، یو پی 221001

رابطہ:

7505903672، 8317066681



تعارف