عبدالسلام صلاح الدین مدنی

نام:
عبدالسلام بن صلاح الدین فیضی مدنی

قلمی نام:
عبدالسلام بن صلاح الدین مدنی

پیدائش (تاریخ و مقام):
۷ مارچ ۱۹۷۶ء
گریڈیہہ، جھارکھنڈ (الہند)

تعلیم:
ابتدائی درجات: جامعہ اسلامیہ یوسفیہ منکڈیہا، گریڈیہہ، جھارکھنڈ
متوسطہ: جامعہ محمدیہ ڈابھاکیند، جامتاڑا، جھارکھنڈ
ثانویہ: جامعہ محمدیہ ڈابھاکیند، جامتاڑا، جھارکھنڈ /جامعہ عالیہ عربیہ مئو، یوپی
عالمیت: جامعہ ریاض العلوم دہلی
فضیلت: جامعہ اسلامیہ فیض عام مئو ناتھ بھنجن، یوپی
بکالوریوس (بی اے): جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ (تخصص عقیدہ و حدیث)
ایم اے(ماجستیر): جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی/ جامعہ اسلامیہ منیسوتا، امریکہ (فاصلاتی)
پی ایچ ڈی(جاری): جامعہ اسلامیہ منیسوتا، امریکہ (فاصلاتی)

قلمی خدمات:
قرآن خوانی: کتاب و سنت کی عدالت میں (۶۰ صفحات/مطبوع)
بدعات اور ان کی ہلاکت خیزیاں (۳۷۶ صفحات/مطبوع ۔نیٹ پر بھی موجود)
ماہ رمضان اور اس کے جدید فقہی مسائل (۳۵۰ صفحات/مطبوع – نیٹ پر بھی موجود)
تعویذ اور گنڈے کی شرعی حیثیت (۷۶ صفحات/مطبوع – نیٹ پر بھی موجود)
عقیدہ ہو تو ایسا (۲۰۰ صفحات/مخطوط – زیرِ طبع)
کلا وعد اللہ الحسنی (فضائل صحابہ) (۲۲۵ صفحات/مخطوط – زیرِ طبع)
کورونا اور اس سے بچاؤ کے اسباب و تدابیر (۱۲۰ صفحات/مطبوع – نیٹ پر بھی موجود)
الشیخ محفوظ الرحمن الفیضی و جھودہ فی خدمۃ السنۃ النبویہ (۲۴۵ صفحات/ماجستیر کا رسالہ)
كوكبة من أئمة النور و الهدی فی دیاجیر الظلمات بولایہ جارکند (۴۴۷ صفحات/دکتوراہ کا رسالہ) 

پسندیدہ قلم کار:
علامہ اسماعیل سلفی
شیخ صلاح الدین یوسف
شیخ صفی الرحمن مبارکپوری
شیخ محفوظ الرحمن فیضی
شیخ محمد خالد فیضی
رشید ودود
ابو المیزان

پسندیدہ کتابیں:
کتب تفسیر: ابن کثیر، تفسیر ابن جریر طبری، قرطبی، سعدی
کتب ابن تیمیہ
کتب ابن القیم
کتب البانی
کتب شیخ عبد المحسن العباد
کتب الشیخ مقبل الوادعی

رہائش:
طائف، سعودی عرب

رابطہ:
۰۰۹۶۶۵۵۷۱۳۶۰۹۰

تعارف