کشفی بریلوی

نام:
محمد تعظیم

قلمی نام:
کشفی بریلوی

پیدائش (تاریخ و مقام):
15/05/1996
دھونرہ ٹانڈہ ضلع بریلی صوبہ یوپی

تعلیم:
ابتدائی تعلیم: شمس العلوم جونئر ہائی اسکول دھونرہ
حفظ: معہد عثمان بن عفان لتحفیظ و تجوید القرآن جوگابائی نئی دہلی
عالمیت: جامعہ اسلامیہ سنابل نئی دہلی

مصروفیات:
فضیلت سال آخر (زیر تعلیم)

پسندیدہ قلم کار:
ابن صفی
مشتاق احمد یوسفی
رشید ودود
بیلن بلرامیوری

پسندیدہ کتابیں:
جاسوسی ادب (ابن صفی)
خاکم بدہن

رہائش:
بریلی

رابطہ:
9354207776
9718638519

تعارف