محمد عاصم

چٹھی

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ

ابن کلیم بھائی!

بہت ہی عمدہ کاوش ہے، دی فری لانسر میرا محبوب رسالہ تھا، ویب پورٹل کی شکل میں اس کا دوبارہ اجراء خوشی کا باعث ہے، اللہ مزید ترقیوں سے نوازے

مضامین کے اندر تنوع اور ندرت و جدت اس کا خاصہ رہا ہے، کوشش رہے گی ہم قاری و کاتب دونوں حیثیت سے جڑے رہیں

ہم نے کچھ زیادہ نہیں لکھا ہے، جامعہ سلفیہ میں کچھ مضامین اور اب ایک دو افسانے اور جامعہ سید نذیر حسین کا خاکہ لکھنے کی کوشش کی ہے، اس پلیٹ فارم سے مزید کوشش جاری رکھنے کی سعی کروں گا…

آپ کے تبصرے

3000