معاوضے کے مستحق پانچ مضامین (دسمبر2018)

معاوضے کے مستحق پانچ قلم کار (دسمبر2018)

ابوالمیزان منظرنما

معیار تو مسلمات ہوتے ہیں۔ اور رسپانس کا اشاریہ مزاج زمانہ۔ حکم صاحبان معیار جانچنے کا کام کرسکتے ہیں مگر اس زمانے میں ایک اعتبار ہی ہے جو کسی کو کسی پر نہیں ہے۔ کیونکہ حکم کے انتخاب میں ایک جھونک ووٹ بازی کی لہر چل پڑے گی اور نتیجہ یہ نکلے گا کہ ٹوپی پاؤں میں پہننے کی نوبت آجائے گی۔ معیار جانچ کے لیے منتخب کردہ حکم صاحبان کا ہی معیار پڑتال میں پڑجائے گا۔

بہتر یہی ضابطہ معلوم ہوا جس کے تحت ہم پہلے مہینے (دسمبر 2018) کے پانچ انعام یافتگان کا اعلان کررہے ہیں۔ ویوز کی بنیاد پر جو مضامین فری لانسر کی طرف سے معاوضے کے مستحق قرار دیے گئے ہیں وہ درج ذیل ہیں:

پہلا معاوضہ 1000 روپیہ
سرفراز فیضی


دوسرا معاوضہ 800 روپیہ
ابوالمیزان


تیسرا معاوضہ 600 روپیہ
خبیب حسن مبارکپوری


چوتھا معاوضہ 400 روپیہ
ایم اے فاروقی


پانچواں معاوضہ 200 روپیہ
رفیق احمد رئیس سلفی


 

2
آپ کے تبصرے

3000
2 Comment threads
0 Thread replies
0 Followers
 
Most reacted comment
Hottest comment thread
2 Comment authors
newest oldest most voted
خبیب حسن

الحمدللہ
شکریہ جزاکم اللہ

Md Nasim Akhtar

mashaallah