فروری 2019 کا انعامی معاوضہ

منظرنما

خبیب حسن اور کاشف شکیل دونوں جواں سال عالموں سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں۔ دونوں احباب کو خدا داد صلاحیتیں ملی ہیں۔ ماشاء اللہ
اللہ رب العالمین انھیں ملک و ملت کے لیے مفید بنائے اور دونوں جہان میں کامیابی نصیب کرے۔
ترمیم شدہ کرایٹیریا کے مطابق اس ماہ صرف دو ہی مضامین معاوضے کے حقدار قرار دیے گئے ہیں جو درج ذیل ہیں:

پہلا معاوضہ

اپنے اجڑے ہویے گلشن کو بہت یاد کیا

خبیب حسن مبارکپوری

دوسرا معاوضہ

مسافر نامہ: گھر سے مئو تک
کاشف شکیل

 

آپ کے تبصرے

3000