عزیر احمد

نام:

عزیر احمد

قلمی نام:

عزیر احمد

پیدائش:

8/11/1996

مقام ششہنیاں سدھارتھ نگر، یوپی

تعلیم:
ابتدائیہ تا ثانویہ ثانیہ: جامعہ اسلامیہ خیر العلوم ڈومریاگنج، سدھارتھ نگر
عالمیت: جامعہ سلفیہ بنارس 2014 میں
ڈپلومہ: جدید عربی زبان میں ترجمہ و مضمون نگاری، 2016 میں
گریجویشن: عربی زبان و ادب، جواہر لال نہرو یونیورسٹی نیو دہلی، 2017 میں
ایم.اے عربی زبان و ادب، جواہر لال نہرو یونیورسٹی، ابھی جاری ہے

مشغلہ:

مختلف موضوعات جیسے اسلامیات، عربی ادب، اردو ادب، پولیٹیکل سائنس، انٹرنیشنل ریلیشن، اور دراسات مشرق وسطی وغیرہ پر مختلف کتابوں کا مطالعہ کرنا.

معروف قلمی خدمات:
مختلف مضامین جو وقتا فوقتا سوشل میڈیا، ویب سائٹس اور مختلف جرائد و مجلات کی زینت بنتے رہتے ہیں.

پسندیدہ قلم کار:

طہ حسین، مصطفی لطفی منفلوطی، احمد حسن زیات، الشیخ علی الطنطاوی، احمد امین، سلمان العودہ، مولانا ابو الکلام آزاد، ابن صفی، غالب، اقبال، فلپ پی.کے.ہیٹی، وجے پرشاد، پربھات پٹنائک، فیضان مصطفی اور حامد کمال الدین وغیرہ ہیں

پسندیدہ کتابیں:

قران
Islam without extreme
History of Arabs
The death of Nation and Future of Arab Revolution
Jihad and Internation Security
ابو الکلام آزاد کی غبار خاطر، اور ابن صفی، مظہر کلیم، طاہر جاوید مغل اور محی الدین نواب وغیرہم کے ناولز وغیرہ

رہائش:

رابطہ:
7042058935
ایمیل آئی ڈی: ouzairahmad3@gmail.com
فیسبوک: Uzair Ahmad



تعارف