خبیب حسن مبارکپوری

نام:
خبیب حسن

قلمی نام:

خبیب حسن مبارکپوری
اصحم شبیب اعظمی

پیدائش (تاریخ و مقام):
18/مئی 1996_ مبارکپور، اعظم گڈھ، یوپی

تعلیم:
بی اے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد- جامعہ ملیہ اسلامیہ، دہلی- ڈپلومہ ان عربک انگلش ٹرانسلیشن، دہلی یونیورسٹی (نئی دہلی)

مصروفیات:
تعلیم وتعلم

معروف قلمی خدمات (مقالات و کتب):
مدیر مجلہ المنار (2017)
مدیر پندرہ روزہ ادبی میگزین خواب سحر (2014) میں لکھے گیے اداریے ودیگر مضامین، علاوہ ازیں مختلف میگزین میں مضامین ومقالات

پسندیدہ قلم کار:
(اردومیں) مولانا ابوالکلام آزاد، علامہ اسماعیل گجرانوالہ، مولانا محمد اسحاق بھٹی، عبدالماجد دریابادی، شورش کاشمیری، رشید احمد صدیقی، مشتاق یوسفی، پطرس بخاری، فرحت اللہ بیگ، خواجہ حسن نظامی، مجاز لکھنوی، ایم اے فاروقی، ڈاکٹر اطہر افضال اور راشد حسن مبارکپوری

پسندیدہ کتابیں:
ترجمان القرآن، الرحیق المختوم، مقالات حدیث، تذکرہ، غبار خاطر، پطرس کے مضامین اور آہنگ

پسندیدہ رسالے:
فکر ونظر (اسلام آباد)

معارف (اعظم گڈھ)

دی فری لانسر (ممبئی)

رہائش:
چاندنی چوک (پرانی دہلی)

رابطہ:

8574737387

تعارف