ثناء اللہ صادق تیمی

نام:

محمد ثناءاللہ
قلمی نام:
ثناءاللہ صادق تیمی
ادبی کالم: ساگر تیمی
پیدائش( تاریخ و مقام):
15/10/1986
مرول، سیتامڑھی بہار
تعلیم :
عالمیت و فضیلت: جامعہ امام ابن تیمیہ
بی اے، ایم اے ، ایم فل: جواہر لال نہرو یونیورسٹی نئی دہلی
مصروفیات:
اسسٹنٹ پروفیسر امام محمد بن سعود اسلامی یونیورسٹی، ریاض
مترجم فوری حرم مکی
معروف قلمی خدمات:
کئی سالوں تک مجلہ الفرقان عربی (جامعہ امام ابن تیمیہ) کا نائب رئیس التحریر رہا
مختلف رسالوں میں زائد از چار سو مقالات
پسندیدہ قلمکار:
ابوالکلام آزاد، سید سلیمان ندوی، شبلی نعمانی، محمد اسحاق بھٹی، غلام رسول مہر، عبدالماجد دریابادی، ابو الاعلی مودودی، ندا فاضلی، کلیم الدین احمد، کلیم عاجز ، مجتبی حسین، مشتاق احمد یوسفی وغیرہ
پسندیدہ کتابیں:
تذکرہ، ترجمان القرآن، غبار خاطر، تنقیحات، آپ بیتی، بزم ارجمنداں، حسن البنا کی ڈائری،
رہائش:
مکہ المکرمہ
رابطہ:
sagartaimi@gmail.com



تعارف