شمیم احمد ندوی

نام:
شمیم احمد خان ابن عبدالرحیم خان

قلمی نام:
شمیم احمد ندوی

پیدائش (تاریخ و مقام):
دسمبر 1956
موضوع کدربٹوا ضلع کپل وستو نیپال

تعلیم:
عالمیت دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ

مصروفیات:
نظامت جامعہ سراج العلوم السلفیہ جھنڈا نگر نیپال
مدیر اعلی ماہنامہ السراج جھنڈا گر
الہیئۃ العالمیۃ للعلماء المسلمین برابطۃ العالم الاسلامی میں ملک نیپال کی نمائندگی
جمیعۃ احیاء التراث الاسلامی کویت کے نیپالی دعاۃ کا اشراف اور وہاں کا مندوب

معروف قلمی خدمات (مقالات و کتب):
السراج کے اداریے جو تقریباً 2200 صفحات پر مشتمل ہیں
چار سو صفحات کی ایک مطبوعہ کتاب “سر گزشت جامعہ”
مختلف مطبوعہ صدارتی استقبالیہ خطبات
پانچ اہم موضوعات پر کتابیں قسط وار شائع ہوکر طباعت کے لیے تیار ہیں

پسندیدہ کتابیں:
فہرست کافی طویل ہے لیکن سیرت و تاریخ اسلامی سے خاص دلچسپی ہے

رہائش:
لکھنؤ انڈیا
جھنڈانگر نیپال

رابطہ:
انڈیا 9453952730
نیپال
00977 9847052144

تعارف