حسان عبدالغفار

نام:
حسان عبد الغفار البخاري

قلمی نام:
حسان عبد الغفار

پیدائش (تاریخ و مقام):
09/05/1995
کٹرا شنکر نگر بلرام پور یوپی

تعلیم :
عالمیت: مرکز الامام البخاري التعليمي والخيري تلولي
فضیلت: جامعہ اسلامیہ سنابل دہلی ۔ 2019

مصروفیات:
متعلم جامعة الملك خالد ابها سعودیہ عربیہ (پہلا سال)

معروف قلمی خدمات (مقالات و کتب):
آیت کریمہ: ولقد همت به وهم بها کا معنی مفہوم عصمت انبیاء کی روشنی میں” (تحقیقی مقالہ)

پسندیدہ قلم کار:
برادر مکرم ڈاکٹر حماد سلفی
شیخ کلیم یوسف

پسندیدہ کتابیں:
کتب ابن عثیمین وکتب سعد الشتری

رہائش:
جامعة الملك خالد ابها سعودية عربية

رابطہ:

 966543602586+
919910563993+

تعارف