مامون رشید ہارون رشید

نام:
مامون رشید ہارون رشید

قلمی نام:
مامون رشید ہارون رشید سلفی

پیدائش (تاریخ و مقام):
5 نومبر 2000
پورنیہ، بہار

تعلیم:
ابتدائی تعلیم: کلیۃ الشریعۃ الاسلامیہ ضیاگاچھی، کنہریا، بائسی، پورنیہ، بہار
ثانویہ: جامعہ دار السلام ڈنگرہ گھاٹ
عالمیت: جامعہ سلفیہ بنارس
کلیة الحدیث (زیر تعلیم)

مصروفیات:
مطالعہ کتب

معروف قلمی خدمات (مقالات و کتب):
(1) مردوں اور عورتوں کے مابین سلام و مصافحہ کے احکام (مخطوط)
(2) مسائل قصر الصلاة: فقہی حدیثی تحقیقی جائزہ (مخطوط)
(3)عصر حاضر کی بعض مجروح شخصیات کتب اور مجلات (مخطوط)

پسندیدہ قلم کار:
مولانا ابوالکلام آزاد، علامہ محمد ناصر الدین البانی، علامہ محمد بن صالح الٰعثیمین، علامہ ربیع بن ہادی المدخلي، حافظ زبیر علی زئی

پسندیدہ کتابیں:
غبار خاطر، سلسلۃ الأحاديث الصحيحة و سلسلۃ الأحاديث الضعيفة للالبانی، الشرح الممتع لابن عثیمین، مقالات حافظ زبیر علی زئی

رہائش:
جامعہ سلفیہ بنارس / پورنیہ بہار

رابطہ:

9140656887

تعارف