سرفراز فیضی

نام:
سرفراز احمد عبدالرب خان

قلمی نام:
سرفراز فیضی

پیدائش (تاریخ و مقام):
27/10/1986
باندرہ، ممبئی

تعلیم:
عالمیت: جامعہ رحمانیہ، کاندیولی، ممبئی
فضیلت: جامعہ اسلامیہ فیض عام، مئوناتھ بھنجن

مشغلہ:
دعوت،  تدریس

معروف قلمی خدمات (مقالات و کتب):

پسندیدہ قلمکار:
حامد کمال الدین، ندا فاضلی، ابن انشاء، رعایت اللہ فاروقی، عاطف بیگ

پسندیدہ کتابیں:
انسانی دنیا پر مسلمانوں کے عروج وزوال کا اثر،
آپ کے فھم دین کا مصدر کیا ہے؟

رہائش:
اشوک نگر،  کمانی،  کرلا ویسٹ ممبئی

رابطہ:
8080187588



تعارف