خمار دہلوی

نام:
الحاج اکرام الدین انصاری

قلمی نام:
خمار دہلوی

پیدائش (تاریخ و مقام):
یکم جولائی 1960ء دہلی

تعلیم:
ایم اے (اردو)

مصروفیات:
فی سبیل الله نوجوانوں کو اردو زبان و رسم الخط سے روشناس کرانا

معروف قلمی خدمات (مقالات و کتب):
ابھی کوئی نہیں

پسندیدہ قلم کار:
عہدِ ماضی میں: میر، داغ اور علامہ اقبال
عہدِ حاضر میں: راحت اندوری، وسیم بریلوی اور منور رانا

پسندیدہ کتابیں:
اسلامی، ادبی اور سماجی رسائل

رہائش:
246/21 الله کولونی منڈاولی فاضلپور دہلی-110092

رابطہ:
8130933786
9015802930
(برائے گفتگو)

۔۔۔
8076467402
(برائے وہاٹس ایپ)

۔۔۔
ای میل:
khumardir@gmail.com

تعارف